۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
عباس کدخدایی

حوزہ/ مرحوم آیت اللہ یزدی ان نابغہ(غیر معمولی ذہانت والا) شخصیات میں سے تھے جنہوں نے حوزہ علمیہ قم میں معارف اسلامی کی تدوین میں بہت زیادہ جدوجہد کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی گارڈین کونسل کے ترجمان نے عالم ربانی آیت اللہ مصباح یزدی کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: وہ نابغۂ روزگار تھے۔ انہوں نے حوزہ علمیہ میں معارف اسلامی کی تدوین میں بہت زیادہ جدوجہد کی۔

گارڈین کونسل کے ترجمان عباس کد خدائی نے کہا: آیت اللہ مصباح یزدی دنیوی آرائشوں سے دور تھے۔ انہوں نے اپنی پوری عمر طلاب کی تعلیم و تربیت اور علوم دینی میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے وقف کر رکھی تھی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .